اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اور ان کے آخرت بہتر بنانے کے لئےہم سے رابطہ فرمائیں
جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قران کریم کی دولت حاصل نہیں کرسکےاور وہ اسکے خواہش مند ہیں
اور ہم درج ذیل چیزیں پڑھاتے ہیں





1..نورانی قاعدہ/ مدنی قاعدہ
2..ناظرہ قران بمع تجوید
3..حفظ قران بمع تجوید
4..ترجمہ قران
5..سنتیں اورآداب
6..مسنون دعائیں
7..کلمہ ونماز
8..عبادات پریکٹیکل
9..اسلام کی بنیادی باتیں
فری ٹرائل تین دن
داخلے جاری ہیں
لبیک گرافکس
لبیک او آر جی ٹرسٹ
لبیک استخارہ


ایک تبصرہ شائع کریں
0تبصرے